نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نئی ایجادات کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ ہمارے پڑوسیوں کو اس نکتے پر توجہ دینا چاہئے کہ ایران کا پروگرام، پڑوسی اور ہمسایہ اسلامی ممالک کی حمیات ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم کسی بھی ملک سے لئے خطرہ نہیں ہیں اور ہم کسی بھی ملک سے لئے نہ تو کوئی خطرہ ہیں اور ہی ہمارے پاس کسی دوسرے ملک کو دھمکی دینے اور اس پر ...